امدادی رقم کہاں گئی، متاثرین اب تک کیوں مر رہے ہیں؟ ارمینا حکومت پر برس پڑیں
کراچی (این این آئی)برطانوی نژاد پاکستانی اداکارہ ارمینا رانا خان سیلاب متاثرین کی ابتر حالت پر حکمرانوں پر برس پڑیں۔ ارمینا رانا خان نے ٹوئٹر پر سیلاب سے متاثرہ بچی کے انتقال کی خبر شیئر کرتے ہوئے ایک پیغام بھی لکھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک خاندان کی ننھی بچی جو صرف ایک برس کی تھی۔… Continue 23reading امدادی رقم کہاں گئی، متاثرین اب تک کیوں مر رہے ہیں؟ ارمینا حکومت پر برس پڑیں