پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

نیلسن منڈیلا کے پوتے منڈلا منڈیلا اربعین کرنے کربلا پہنچ گئے

datetime 10  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقا کے پہلے سیاہ فام صدر بننے والے نیلسن منڈیلا کے جانشین، پوتے منڈلا منڈیلا چہلم امام حسینؑ یعنی اربعین کرنے کربلا پہنچ گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقا سے نسلی امتیاز کا خاتمہ کرنے والے نیلسن منڈیلا کے پوتے، منڈلا منڈیلا نے 2015 میں اسلام قبول کیا تھا، آج کل وہ عراق میں موجود ہیں، وہ چہلم امام حسینؓ کے سلسلے میں امام حسینؑ کو نذرانۂ عقیدت پیش کرنے کربلا پہنچے ہیں۔کوسے زویلولائل منڈلا منڈیلا اپنے قبیلے کے سردار ہیں۔منڈلا منڈیلا کی جانب سے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر گزشتہ دنوں تصویریں شیئر کی گئی ہیں جن میں اُن کا بتانا ہے کہ وہ القدس کی آزادی اور فلسطینی عوام کے انقلاب کی حمایت میں بین الاقوامی یکجہتی تحریک میں شرکت کے لیے قطر، دوحا سے بغداد جا رہے ہیں۔دوسری جانب منڈلا منڈیلا کی مقدس مقامات کی زیارت کرتے ہوئے تصویریں بھی وائرل ہو رہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…