گرج چمک کے ساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختو نخوا اورکشمیرمیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ تاہم با لائی… Continue 23reading گرج چمک کے ساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی