شارجہ (این این آئی)پاکستانی کرکٹر حسن علی نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی جانب سے تین سال بعد سنچری پر کہا ہے کہ دا گریٹ ازبیک ۔تفصیلات کے مطابق کوہلی نے الآخر تقریبا 3 سال کے عرصے کے بعد کیریئر کی 71 ویں سنچری اسکور کر ہی لی۔کوہلی نے متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں افغانستان کے خلاف سنچری اسکور کی،یہ ان کے انٹرنیشنل کیریئر کی 71 ویں اور ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی پہلی سنچری ہے۔انہوں نے 4 چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے سنچری بنائی۔ویرات کوہلی کی سنچری پر پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے ٹوئٹ کی ہے۔حسن علی نے اپنی ٹوئٹ میں ویرات کوہلی کو ٹیگ کیا اور لکھا کہ دا گریٹ از بیک ۔
دا گریٹ ازبیک ،پاکستانی کرکٹر حسن علی کاکوہلی کی تین سال بعد سنچری پر رد عمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































