پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

نجی بینک کی کیش وین کا ڈرائیور کروڑوں روپے لے کر فرار ، چند گھنٹوں بعد ہی گرفتارکر لیا گیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈرائیور چند گھنٹوں بعد ہی گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد میں نجی بینک تک رقم پہچانے والی سکیورٹی کمپنی کی کیش وین کا ڈرائیور4 کروڑ 86 لاکھ روپے لے کر فرارہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں مبینہ طور پر کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہونے والے کیش وین کے ڈرائیور کو چند گھنٹوں بعد ہی گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم کو چک جھمرہ کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے

اور کیش وین کے ڈرائیور سے لوٹی گئی رقم بھی برآمد کر لی گئی ہے۔پولیس کے مطابق لوٹی گئی کیش وین میں 4 کروڑ96 لاکھ روپے تھے،

ملزم نے کارروائی اس وقت کی جب باقی گارڈز پیسے بینک برانچ میں منتقل کرنے کے لیے اندر گئے ہوئے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ

واقعے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی کمپنی کی گاڑی برآمد کر کے مفرور ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی تھی،

ڈرائیور کیش وین 109 چک کےقریب چھوڑ کر رقم سمیت غائب ہو گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…