ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

شادی شدہ خاتون کی نازیبا ویڈیوز و تصاویر بناکر بلیک میلنگ کرنیوالا ملزم صوابی سے گرفتار

datetime 10  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن)سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے شادی شدہ خاتون کی نازیبا ویڈیوز و تصاویر بناکر بلیک میلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سائبر کرائم سرکل نے بلیک میلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا۔حکام کے مطابق زیر حراست مہران نامی ملزم شادی شدہ خاتون کی قابل اعتراض ویڈیوز و تصاویر تیار کرکے سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکیاں دے کر خاتون کے خاوند کو بلیک کررہا تھا۔انہوں نے بتایا کہ خاتون کے خاوند کی درخواست پر ایف آئی اے سائبر کرائم سیل اسلام آباد نے انکوائری کرتے ہوئے ملزم کو صوابی سے گرفتار کرلیا۔حکام کا مزید کہنا تھا کہ ابتدائی تفتیش میں ملزم کے موبائل فون سے قابل اعتراض مواد برآمد ہوا ہے جبکہ ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ نمبر 126/22 درج کر لیا گیا۔مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…