شہباز شریف بطور وزیراعظم متاثر نہ کر سکے کارکردگی نہ دکھانے پر حکمران اتحاد اور متعلقہ حلقے بھی حیران
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف بطور وزیر اعظم غیر متاثر کن، شہباز شریف کے کارکردگی نہ دکھانے پر حکمران اتحاد اور متعلقہ حلقوں میں بہت سوں کو حیرت۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی خبر کے مطابق شہباز شریف، جو ماضی میں اپنی حکمرانی اور انتظامی مہارتوں کے لیے جانے جاتے تھے، پاکستان کے وزیر… Continue 23reading شہباز شریف بطور وزیراعظم متاثر نہ کر سکے کارکردگی نہ دکھانے پر حکمران اتحاد اور متعلقہ حلقے بھی حیران