لاہور(این این آئی)پاکستان اورسری لنکاکی کرکٹ ٹیموں کے مابین ایشیاء کپ میں کھیلے گئے میچوں میں سری لنکاکاپلڑابھاری ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین ایشیاء کپ میں مجموعی طور پر16میچزکھیلے گئے جن میں سے11میچ سری لنکانے جیتے اور5میچ پاکستان نے جیتے۔ پاکستان کی کامیابی کاتناسب31.25فیصداورسری لنکاکی کامیابی کاتناسب68.75فیصدہے۔
ایشیاء کپ ،پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے میچوں میں کامیابی کے لحاظ سے سری لنکا کا پلڑا بھاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور



















































