بیگم کلثوم نواز کی چوتھی برسی آج منائی جائے گی

10  ستمبر‬‮  2022

لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی چوتھی برسی آج ( اتوار) کے روز منائی جائے گی ۔ اس دن کی مناسبت سے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پارٹی دفاتر میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا ۔سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز 11ستمبر 2018ء کو ہارلے سٹریٹ کلینک لندن میں 68 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں تھیں۔ بیگم کلثوم نواز کو تین بار خاتون اول بننے کا اعزاز حاصل تھا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…