بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان، اہم بولر کی اسکواڈ میں واپسی

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان، اہم بولر کی اسکواڈ میں واپسی

ممبئی (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق اہم بولر کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے ۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے۔ اسکواڈ میں کے ایل راہول، ویرات کوہلی، سوریا کمار یادیو، دیپک ہودا اور رشبھ پنٹ شامل… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان، اہم بولر کی اسکواڈ میں واپسی

25 مئی کو کارکنوں پرتشدد، پنجاب حکومت کا جوڈیشل انکوائری کا فیصلہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

25 مئی کو کارکنوں پرتشدد، پنجاب حکومت کا جوڈیشل انکوائری کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے 25 مئی کو لانگ مارچ میں تشدد کے واقعات پر جوڈیشل انکوائری کروانے کا فیصلہ کرلیا،تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر پولیس تشدد کی جوڈیشل انکوائری کروائی جائے گی۔وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا کہ جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست کرنے جارہے ہیں ، وزیراعلی پرویز الٰہی سے درخواست… Continue 23reading 25 مئی کو کارکنوں پرتشدد، پنجاب حکومت کا جوڈیشل انکوائری کا فیصلہ

ضمانت منسوخ ہونے پر عمران خان کی گرفتاری فرض ہے، رانا ثناء اللہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

ضمانت منسوخ ہونے پر عمران خان کی گرفتاری فرض ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر عدالت عمران خان کی ضمانت منسوخ کرتی ہے تو پھر ان کی گرفتار قانونی تقاضا ہے۔ایک انٹرویوومیں رانا ثنا ء اللہ نے کہاکہ اگر عدالت عمران خان کی ضمانت میں توسیع نہیں کرتی یا ان کی ضمانت کا آرڈر واپس… Continue 23reading ضمانت منسوخ ہونے پر عمران خان کی گرفتاری فرض ہے، رانا ثناء اللہ

کیانی کی طرح قیمتیں بڑھا دوں؟ ادویات کمپنیوں میں نگران بٹھا دیے، پیراسٹامول کی تمام اقسام میسر ہیں، وزیر صحت

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

کیانی کی طرح قیمتیں بڑھا دوں؟ ادویات کمپنیوں میں نگران بٹھا دیے، پیراسٹامول کی تمام اقسام میسر ہیں، وزیر صحت

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر صحت عبد القادر پٹیل نے ادویات کی قلت کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ کچھ لوگ قومی خدمت کا حصہ بننا نہیں چاہتے ہیں ،آپ کی مارکیٹ میں قومی مفاد کی کمی ہے ،خان صاحب آپ نے اپنے ور میں ادویات عوام کی پہنچ سے دور… Continue 23reading کیانی کی طرح قیمتیں بڑھا دوں؟ ادویات کمپنیوں میں نگران بٹھا دیے، پیراسٹامول کی تمام اقسام میسر ہیں، وزیر صحت

عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کیلئے دروازے کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں، خواجہ آصف

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کیلئے دروازے کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان اقتدار کی واپسی کیلئے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کے دروازے کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایک انٹرویومیں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ایک طرف عمران خان اسٹیبلشمنت پر حملہ کر… Continue 23reading عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کیلئے دروازے کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں، خواجہ آصف

ہاں تو خطرناک ہو مگر مہذب معاشرے کیلئے ، قادر پٹیل کا عمران خان کے بیان پر رد عمل

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

ہاں تو خطرناک ہو مگر مہذب معاشرے کیلئے ، قادر پٹیل کا عمران خان کے بیان پر رد عمل

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اور راہنما پیپلزپارٹی قادر پٹیل نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہاں تو خطرناک ہو مگر مہذب معاشرے کیلئے ۔ وفاقی وزیر قادر پٹیل نے عمران خان کو جواب دیتے ہوئے کہاکہ کوئی شک نہیں عمران خان کینسر کی… Continue 23reading ہاں تو خطرناک ہو مگر مہذب معاشرے کیلئے ، قادر پٹیل کا عمران خان کے بیان پر رد عمل

نواز کو صرف ایک اوور دینے پر سوشل میڈیا صارفین نے بابر کی کپتانی پر سوال اٹھا دیئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

نواز کو صرف ایک اوور دینے پر سوشل میڈیا صارفین نے بابر کی کپتانی پر سوال اٹھا دیئے

دبئی (این این آئی)ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد نواز کو صرف ایک اوور دینے پر سوشل میڈیا صارفین نے بابر اعظم کی کپتانی پر سوال اٹھادئیے۔تفصیلات کیمطابق ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں سری لنکا پاکستان کو شکست دے کر چھٹی بار ایشین چیمپئن بن گیا۔58… Continue 23reading نواز کو صرف ایک اوور دینے پر سوشل میڈیا صارفین نے بابر کی کپتانی پر سوال اٹھا دیئے

عمران خان سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے مذہب کارڈ استعمال کیا جارہا ہے، فواد چوہدری

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

عمران خان سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے مذہب کارڈ استعمال کیا جارہا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان سے چھٹکارا (ایلیمنیٹ) حاصل کرنے کے لیے مذہب کارڈ استعمال کرنا بھی ان کے لیے کوئی مسئلہ نہیں ہے، حکومت نے توہین مذہب ، پھر دہشت گردی کے مقدمات بنائے، جب بات نہیں بنی تو… Continue 23reading عمران خان سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے مذہب کارڈ استعمال کیا جارہا ہے، فواد چوہدری

عمران خان کا بنی گالہ میں سابق امریکی سفارتکار سے ملاقات کا جواب دینے سے گریز

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کا بنی گالہ میں سابق امریکی سفارتکار سے ملاقات کا جواب دینے سے گریز

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انسداد دہشتگردی عدالت پیشی کے موقع پر بنی گالہ میں سابق امریکی سفارت کار سے ملاقات کا جواب دینے سے گریز کیا ۔تفصیلات کے مطابق خاتون جج کو دھمکیوں سے متعلق کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت… Continue 23reading عمران خان کا بنی گالہ میں سابق امریکی سفارتکار سے ملاقات کا جواب دینے سے گریز