بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بیوی روڈ حادثے میں ہلاک
نئی دہلی(این این آئی)2013 میں پاکستانی جیل میں ساتھی قیدیوں کے ہاتھوں جھگڑے کے بعد زخمی ہو کر ہلاک ہونے والے بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بیوی بھارت میں روڈ حادثے میں ہلاک ہو گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی پولیس نے بتایاکہ سربجیت سنگھ کی بیوی سکھپریت کور دو پہیوں والی گاڑی پر سوار تھی اور… Continue 23reading بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بیوی روڈ حادثے میں ہلاک