بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

بلین ٹری سونامی پروجیکٹ میں 3 ارب 49کروڑ سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

بلین ٹری سونامی پروجیکٹ میں 3 ارب 49کروڑ سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے تحریک انصاف حکومت کے فلیگ شپ 10 بلین ٹری سونامی پروجیکٹ کے تین سال کے آڈٹ میں 3 ارب 49کروڑ 35لاکھ روپے سے زائد کی سنگین بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں کا سراغ لگالیا۔آڈیٹر جنرل کی جانب سے ایک ارب 25 کروڑ 90 لاکھ روپے کے… Continue 23reading بلین ٹری سونامی پروجیکٹ میں 3 ارب 49کروڑ سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

آپ کی مہربانی ہمارے لڑکے چھوڑ دو، ابرارالحق کا اروشی روٹیلا کو انتباہ

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

آپ کی مہربانی ہمارے لڑکے چھوڑ دو، ابرارالحق کا اروشی روٹیلا کو انتباہ

ابرارالحق کا  اروشی روٹیلا کو انتباہ لاہور(آن لائن) پاکستانی معروف گلوکار ابرارالحق نے بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کو پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں سے دور رہنے کی تنبیہ کر دی ہے۔ ابرارالحق نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران کپتان بابر اعظم سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم سے ایشیا کپ کے دوران توقعات… Continue 23reading آپ کی مہربانی ہمارے لڑکے چھوڑ دو، ابرارالحق کا اروشی روٹیلا کو انتباہ

حسیب حمز ہ لاپتہ کیس،چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ اطہر من اللہ نے آئی ایس آئی ،آئی بی اور ایم آئی کے سیکٹرز کمانڈرز کو طلب کر لیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

حسیب حمز ہ لاپتہ کیس،چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ اطہر من اللہ نے آئی ایس آئی ،آئی بی اور ایم آئی کے سیکٹرز کمانڈرز کو طلب کر لیا

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے شہری حسیب حمزہ لاپتہ ہونے پر آئی ایس آئی ،آئی بی ،ایم آئی ،سپیشل برانچ اور انٹیلی بیوروکے سیکٹر کمانڈرز کو آج بدھ کو طلب کرلیا اورریمارکس دیئے کہ 11:30 منٹ پر لاپتہ شہری کو عدالت پیش کریں ورگرنہ ریاست کی ناکامی… Continue 23reading حسیب حمز ہ لاپتہ کیس،چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ اطہر من اللہ نے آئی ایس آئی ،آئی بی اور ایم آئی کے سیکٹرز کمانڈرز کو طلب کر لیا

علی امین گنڈا پور کی دھمکی ، گومل یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

علی امین گنڈا پور کی دھمکی ، گومل یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )علی امین گنڈا پور کی دھمکی اور مسائل کے بعد گومل یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گومل یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے مادرعلمی کی موجودہ صورت حال پہ طویل غور و خوص کے بعد گومل یونیورسٹی کو غیرمعینہ مدت کے لئے بند کر دیا،ڈیرہ اسماعیل… Continue 23reading علی امین گنڈا پور کی دھمکی ، گومل یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا گیا

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی بات کبھی نہیں کی، عمران خان

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی بات کبھی نہیں کی، عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی بات کبھی نہیں کی، آرمی چیف کی تعیناتی نئے الیکشن تک مؤخر کرنے پر بات کی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق عمران خان نے بنی گالا میں صحافیوں سے… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی بات کبھی نہیں کی، عمران خان

چینی سرمایہ کار سیلاب زدگان کی مدد کے لیے میدان میں آگئے

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

چینی سرمایہ کار سیلاب زدگان کی مدد کے لیے میدان میں آگئے

اسلام آباد (این این آئی)چینی سرمایہ کاروں کی تنظیم پانڈا انڈسٹریزایسوسی ایشن نے امدادی سامان بھجوا دیا، چینی قونصل جنرل چاوشرن نے امدادی سامان کے ٹرکوں کو رخصت کیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں چینی سرمایہ کارسیلاب زدگان کی مدد کیلئے میدان میں آگئے ، چینی سرمایہ کاروں کی تنظیم پانڈا انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے امدادی… Continue 23reading چینی سرمایہ کار سیلاب زدگان کی مدد کے لیے میدان میں آگئے

پشاور میں پی ایچ ڈی کی طالبہ نے مبینہ خودکشی کر لی

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

پشاور میں پی ایچ ڈی کی طالبہ نے مبینہ خودکشی کر لی

پشاور (این این آئی)پشاور کے علاقے حیات آباد میں پی ایچ ڈی کی طالبہ نے خود پر فائرنگ کرکے مبینہ خودکشی کرلی۔متوفی کی والدہ نے پولیس کو بیان دیا کہ میری بیٹی شبینہ نے پستول سے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔والدہ کے مطابق میری بیٹی پی ایچ ڈی کی طالبہ تھی، پانچ ماہ قبل… Continue 23reading پشاور میں پی ایچ ڈی کی طالبہ نے مبینہ خودکشی کر لی

بلاآخرعمران خان مان گئے

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

بلاآخرعمران خان مان گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بلاآخرچیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان مان گئے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی کامران خان نے دنیا نیوز پر سابق وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو کیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کامران یوسف نے اس انٹرویو کا ایک کلپ شیئر کیا اور لکھا کہ عمران خان… Continue 23reading بلاآخرعمران خان مان گئے

محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تا ہم بعد دوپہر سے سندھ،مشرقی بلوچستان، خیبرپختو نخوا ، خطہ ٔپوٹھوہار،جنوبی پنجاب، گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی کہیں تیز بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے نئی پیش گوئی کر دی