ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور میں پی ایچ ڈی کی طالبہ نے مبینہ خودکشی کر لی

datetime 13  ستمبر‬‮  2022 |

پشاور (این این آئی)پشاور کے علاقے حیات آباد میں پی ایچ ڈی کی طالبہ نے خود پر فائرنگ کرکے مبینہ خودکشی کرلی۔متوفی کی والدہ نے پولیس کو بیان دیا کہ میری بیٹی شبینہ نے پستول سے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔والدہ کے مطابق میری بیٹی پی ایچ ڈی کی طالبہ تھی، پانچ ماہ قبل چھت سے گرنے کے باعث وہ ذہنی مریضہ بن گئی تھی، اس کا علاج بھی جاری تھا، میری بیٹی نے بیماری سے تنگ آکر خودکشی کرلی،پولیس نے مبینہ خودکشی کے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…