آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی بات فوری انتخابات سے مشروط ہے، عمران خان
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آرمی چیف کی مدت ملازت میں توسیع سے متعلق بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوئی بات نہیں کی تھی، توسیع کی بات فوری انتخابات کے ساتھ… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی بات فوری انتخابات سے مشروط ہے، عمران خان