عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ، سابق وزیرِ اعظم عمران خان اپنے خلاف دہشت گردی کے مقدمے میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو ئے جن سے بیس منٹ تک تفتیش کی گئی ۔ذرائع کے مطابق پولیس ٹیم کی جانب سے سابق وزیراعظم کو تحریری طور پر 21 سوالات… Continue 23reading عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے