جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

ٹوئٹر کی خریداری ، شیئر ہولڈرز نے ایلون مسک کو گرین سگنل دیدیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

ٹوئٹر کی خریداری ، شیئر ہولڈرز نے ایلون مسک کو گرین سگنل دیدیا

واشنگٹن (این این آئی) ٹویٹر کے شیئر ہولڈرز نے ٹیسلا کے شریک بانی ایلون مسک کے 44 بلین ڈالر کے بائی آئو ٹ معاہدے کو منظوری دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کے شیئر ہولڈروں نے جنوبی افریقی کینیڈین امریکی تجربہ کار تاجر، سرمایہ کار… Continue 23reading ٹوئٹر کی خریداری ، شیئر ہولڈرز نے ایلون مسک کو گرین سگنل دیدیا

فواد چوہدری اورمراد سعید کی گرفتاری کا خدشہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

فواد چوہدری اورمراد سعید کی گرفتاری کا خدشہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں فواد چوہدری اور مراد سعید نے گرفتاری کے خدشے کے باعث اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔پی ٹی آئی رہنماں فواد چوہدری اور مراد سعید نے گرفتاری کے خدشہ پر اداروں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکرتے ہوئے آج ہی درخواست کی سماعت… Continue 23reading فواد چوہدری اورمراد سعید کی گرفتاری کا خدشہ

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جھڑپیں، 100فوجی ہلاک امریکہ کی فریقین سے جنگ بندی کی اپیل

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جھڑپیں، 100فوجی ہلاک امریکہ کی فریقین سے جنگ بندی کی اپیل

یروآن(این این آئی)آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان متنازع خطے نگورنو کاراباخ پر 2020 میں ہونے والی جنگ کے بعد بدترین خونی تصادم میں تقریبا 100 فوجی مارے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آذربائیجان کے آرمینیائی آبادی والے کشیدہ علاقے میں جھڑپوں کی آخری لہر روس کی ثالثی کے باعث غیر پائیدار جنگ بندی پر ختم ہوئی تھی۔لیکن… Continue 23reading آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جھڑپیں، 100فوجی ہلاک امریکہ کی فریقین سے جنگ بندی کی اپیل

کال دوں گا تو حکومت برداشت نہیں کر سکے گی، عمران خان

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

کال دوں گا تو حکومت برداشت نہیں کر سکے گی، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان اپنے خلاف دہشت گردی کے مقدمے میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو ئے جن سے بیس منٹ تک تفتیش کی گئی۔ذرائع کے مطابق پولیس ٹیم کی جانب سے سابق وزیراعظم کو تحریری طور پر 21 سوالات پر مشتمل… Continue 23reading کال دوں گا تو حکومت برداشت نہیں کر سکے گی، عمران خان

سیلاب کے سبب پاکستان میں غذائی بحران کا خدشہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

سیلاب کے سبب پاکستان میں غذائی بحران کا خدشہ

نیویارک(این این آئی)تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں پاکستان میں شدید غذائی بحران کے خدشے پر بین الاقوامی ایجنسیوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس اینڈ ریڈ کریسنٹ سوسائٹیز (آئی ایف آر سی)اور انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس (آئی سی آر سی)نے خبردار کیا ہے کہ… Continue 23reading سیلاب کے سبب پاکستان میں غذائی بحران کا خدشہ

اساتذہ کے تبادلوں کے لئے نئی شرائط

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

اساتذہ کے تبادلوں کے لئے نئی شرائط

لاہور(این این آئی )آئندہ سال 2023 میں ٹرانسفر فیز میں اساتذہ کے تبادلوں کا سابقہ ریکارڈ بھی چیک ہوگا۔ قواعدوضوابط سے ہٹ کر تبادلوں پر افسران کیخلاف بھی انکوائری کی جائے گی۔ تفصیلات کےمطابق آئندہ سال ٹرانسفر فیز میں اساتذہ کے تبادلوں کا سابقہ ریکارڈ بھی چیک ہوگا۔ اساتذہ کے تبادلوں کا سابقہ ریکارڈ سکول… Continue 23reading اساتذہ کے تبادلوں کے لئے نئی شرائط

ملک میں ماہانہ بنیادوں پر نئی گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

ملک میں ماہانہ بنیادوں پر نئی گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی

لاہور ( این این آئی)ملک میں ماہانہ بنیادوں پر نئی گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔گزشتہ ماہ اگست 2022میں مجموعی طور پر 8980کاریں فروخت ہوئیں جبکہ اس کے مقابلے میں پچھلے سال اگست میں 17 ہزار 899 کاریں فروخت ہوئیں تھیں یعنی اگست 2021کے مقابلے میں رواں سال اگست میں نصف50فیصدکم کاریں… Continue 23reading ملک میں ماہانہ بنیادوں پر نئی گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی

دوسرے ملکوں میں سیاسی مداخلت کے لیے روس بھی میدان میں آگیا، امریکی انٹیلی جنس کے اہم انکشافات

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

دوسرے ملکوں میں سیاسی مداخلت کے لیے روس بھی میدان میں آگیا، امریکی انٹیلی جنس کے اہم انکشافات

ماسکو (این این آئی )روس نے دوہزارہ چودہ سے اب تک دوسرے ملکوں کی سیاسی جماعتوں اور انتخابی امیدواروں کو کم از کم 300 ملین ڈالر کی خفیہ امداد بھجوائی ہیں۔ یہ بھاری رقوم بھجوانے کا مقصد ان ممالک کے اندر اپنے اثر رسوخ کو بڑھانا اور اپنے لیے سیاسی حمایت پیدا کرنا ہے۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading دوسرے ملکوں میں سیاسی مداخلت کے لیے روس بھی میدان میں آگیا، امریکی انٹیلی جنس کے اہم انکشافات

بھارتی وزیرخارجہ کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، مودی کا خط پہنچایا

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

بھارتی وزیرخارجہ کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، مودی کا خط پہنچایا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بھارتی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے ملاقات کی ہے اور انھیں وزیر اعظم نریندر مودی کا خط پہنچایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت خارجہ(ایم او ایف اے)کے ایک بیان کے مطابق بھارتی وزیرخارجہ اور ولی عہد نے دو طرفہ تعلقات… Continue 23reading بھارتی وزیرخارجہ کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، مودی کا خط پہنچایا