ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

پاکستان اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ کا فاتح بن گیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

پاکستان اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ کا فاتح بن گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دیکر فاتح بن گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایونٹ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 45 اوورز میں 9 وکٹ پر 173 رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستانی بیٹرز نے ہدف 3 وکٹوں… Continue 23reading پاکستان اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ کا فاتح بن گیا

مڈل آرڈر میں شان مسعود رنز کرکے پاگل ہوگیا ہے، اسے کیوں نہیں کھلایا جارہا،سابق کرکٹرعاقب جاوید کا رضوان کو چوتھے نمبر پر کھلانے کا مشورہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

مڈل آرڈر میں شان مسعود رنز کرکے پاگل ہوگیا ہے، اسے کیوں نہیں کھلایا جارہا،سابق کرکٹرعاقب جاوید کا رضوان کو چوتھے نمبر پر کھلانے کا مشورہ

لاہور(این این آئی) سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے فخر زمان سے اوپننگ اور رضوان کو چوتھے نمبر پر بھیجنے کا مشورہ دیدیا۔ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر آپریشنز لاہور قلندرز و سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں کہا کہ مڈل آرڈر میں شان مسعود رنز کرکے پاگل ہوگیا… Continue 23reading مڈل آرڈر میں شان مسعود رنز کرکے پاگل ہوگیا ہے، اسے کیوں نہیں کھلایا جارہا،سابق کرکٹرعاقب جاوید کا رضوان کو چوتھے نمبر پر کھلانے کا مشورہ

چین میں سمندری طوفان کا خطرہ،ہائی الرٹ جاری کردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

چین میں سمندری طوفان کا خطرہ،ہائی الرٹ جاری کردیا

بیجنگ (این این آئی)چین کے صوبے زی جیانگ میں سمندری طوفان موئیفا کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زی جیانگ کے مختلف شہروں میں پروازیں منسوخ اور سیلاب کے الرٹ جاری کردیئے گئے ہیں۔شنگھائی میں بھی جمعرات تک کے لیے طوفانی ہواوں اور تیز بارش کے الرٹ جاری… Continue 23reading چین میں سمندری طوفان کا خطرہ،ہائی الرٹ جاری کردیا

مسجد کا مائیک چیک کرنے کے دوران قاری کرنٹ لگنے سے جاں بحق

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

مسجد کا مائیک چیک کرنے کے دوران قاری کرنٹ لگنے سے جاں بحق

کراچی(این این آئی) شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹان میں کرنٹ لگنے سے جامع مسجد کا قاری جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاون سیکٹر ساڑھے گیارہ غازی آباد میں قائم جامع مسجد میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جسکی لاش ایمبولنس میں عباسی شہید اسپتال لائی گئی جہاں ڈاکٹروں نے اس… Continue 23reading مسجد کا مائیک چیک کرنے کے دوران قاری کرنٹ لگنے سے جاں بحق

شیخ رشید اپنی سیا ست بچانے کیلئے عمران خان کی کشتی ڈبو رہاہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

شیخ رشید اپنی سیا ست بچانے کیلئے عمران خان کی کشتی ڈبو رہاہے، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت، ممبرپی ڈی ایم رابطہ کمیٹی لاہور محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ شیخ رشید اپنی سیا ست بچانے کیلئے عمران خان کی کشتی ڈبو رہا ہے، پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر… Continue 23reading شیخ رشید اپنی سیا ست بچانے کیلئے عمران خان کی کشتی ڈبو رہاہے، تہلکہ خیز دعویٰ

صرف عمران خان کی خواہش پر نیا نظام لایا گیا جس سے ہماری کرکٹ تباہ ہو گئی، کامران اکمل

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

صرف عمران خان کی خواہش پر نیا نظام لایا گیا جس سے ہماری کرکٹ تباہ ہو گئی، کامران اکمل

لاہور (یواین پی، این این آئی) پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے کہا ہے کہ عمران خان کی خواہش پر پاکستان میں کرکٹ کو تباہ کردیا گیا ہے۔ عمران خان 92 کے بعد کسی گرانڈ میں نہیں گئے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے کامران اکمل نے کہا کہ 40،… Continue 23reading صرف عمران خان کی خواہش پر نیا نظام لایا گیا جس سے ہماری کرکٹ تباہ ہو گئی، کامران اکمل

اروشی روٹیلا نے کرکٹر رشبھ پنت سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

اروشی روٹیلا نے کرکٹر رشبھ پنت سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی

ممبئی (این این آئی)مشہور بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر رشبھ پنت سے معافی مانگ لی۔ اروشی روٹیلا اور بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کا معاملہ گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر وائرل ہے کیونکہ دونوں کے درمیان لفظی جنگ جاری تھی۔اروشی روٹیلا نے اپنے ایک انٹرویو میں دعوی کیا تھا کہ ایک آر… Continue 23reading اروشی روٹیلا نے کرکٹر رشبھ پنت سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی

میرے والد نے بھارت سے ہجرت کی، میرے دادا انتہائی غریب انسان تھے، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

میرے والد نے بھارت سے ہجرت کی، میرے دادا انتہائی غریب انسان تھے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی اپنے عروج پرہے کسی کوکوئی شک نہیں ہونا چاہیے،ہم ادھر ادھر دیکھتے ہیں تو قرضہ ہی ہمارا پیچھا کرتا ہے، ہم کسی دوست ملک کے پاس جاتے ہیں تو وہ کہتے ہیں یہ مانگنے آئے ہیں،عدلیہ بحالی میں وکلا نے عظیم تحریک چلا… Continue 23reading میرے والد نے بھارت سے ہجرت کی، میرے دادا انتہائی غریب انسان تھے، وزیراعظم شہباز شریف

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کا شیڈول تبدیل کردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کا شیڈول تبدیل کردیا

اسلام آباد( آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کی تاریخ 9اکتوبرکو متوقع عید میلا النبیؐ کے پیش نظر تبدیل کردی ہے اب یہ ان حلقوں میں انتخابات 16اکتوبر کو ہونگے ۔تفصیل کے مطابق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس سکندرسلطان راجہ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں منعقد… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کا شیڈول تبدیل کردیا