وزیراعلی تونسہ کو ضلع بنانے کا اعلان کریں، عمران خان کی درخواست
تونسہ (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی سے درخواست کی ہے کہ وہ تونسہ کو ڈسٹرکٹ بنانے کا اعلان کریں۔تونسہ میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ نہروں کا سسٹم بری طرح متاثر ہوا ہے، وفاقی حکومت کو بھی مدد… Continue 23reading وزیراعلی تونسہ کو ضلع بنانے کا اعلان کریں، عمران خان کی درخواست