پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

محمد رضوان کو کیوں نظرانداز کیا گیا، صارفین کرک انفو کے اسکواڈ پر برہم

datetime 14  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) ایشیاکپ 2022 کے اختتام کے بعد کرکٹ کی ویب سائٹ کرک انفو نے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا جس میں ایونٹ کے ٹاپ اسکورر محمد رضوان شامل نہیں کیا گیا۔کرک انفو کی اعلان کردہ ٹیم میں 4 سری لنکن، 3 پاکستانی، 2 بھارتی اور 2 افغان کرکٹر شامل ہیں، سری لنکا کے

داسن شناکا کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ کرکٹ کی ویب سائٹ نے جن کھلاڑیوں کو شامل کیا ہے ان میںپاکستان کے محمد نواز، حارث رو ف اور نسیم شاہ، سری لنکا کے داسن شناکا، کوشل مینڈس، بھانوکا راجاپکسے، واہندرو ہسرانگا، بھارت کے ویرات کوہلی، بھنیشور کمار اور افغانستان کے رحمان اللّٰہ گرباز، ابراہیم زادران شامل ہیں۔محمد رضوان نے ایشیا کپ میںسب سے زیادہ 281 رنز بنائے تھے جبکہ دوسرے نمبر پر ویرات کوہلی رہے جنہوں نے 276 رنز اسکور کیے تھے۔سوشل میڈیا پر کرک انفو کی ٹیم میں محمد رضوان کو شامل نہ کرنے پر تنقید کی جا رہی ہے۔ صارفین محمد رضوان کو نظرانداز کرنے پر شدید برہم ہیں۔  ایشیاکپ 2022 کے اختتام کے بعد کرکٹ کی ویب سائٹ کرک انفو نے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا جس میں ایونٹ کے ٹاپ اسکورر محمد رضوان شامل نہیں کیا گیا۔کرک انفو کی اعلان کردہ ٹیم میں 4 سری لنکن، 3 پاکستانی، 2 بھارتی اور 2 افغان کرکٹر شامل ہیں، سری لنکا کے داسن شناکا کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…