منگل‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی میں خراب پرفارمنس نے بابراعظم سے دوسری پوزیشن بھی چھین لی

datetime 14  ستمبر‬‮  2022 |

دبئی (این این آئی)خراب پرفارمنس کے باعث آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں بابراعظم سے دوسری پوزیشن بھی چھین گئی۔ایشیاکپ میں مسلسل ناکامیوں کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی ایک درجہ مزید تنزلی ہوئی جس کے بعد وہ تیسرے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ محمد رضوان بدستور سرفہرست ہیں۔بابراعظم سے دوسری پوزیشن جنوبی افریقہ کے ایڈم مارکرم نے چھینی، دیگر ٹاپ 10 بلے بازوں میں سوریا کمار چوتھی، ڈیوڈ ملان پانچویں، ایرون فنچ چھٹی، ڈیون کانوے ساتویں، نسانکا آٹھویں پوزیشن پر قابض ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…