ہم کسی دوست ملک کے پاس جاتے ہیں تو وہ کہتے ہیں مانگنے آ گئے ہیں، ہم دوست ملک کو فون کرتے ہیں تو وہ کہتے ہیں قرضہ مانگیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے کی سنگین خلاف ورزیاں کیں جس کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑا اور آئی ایم ایف نے ہم سے ناک رگڑوائی،موجودہ حکومت نے ملک کو معاشی دیوالیہ ہونے سے بچایا،کسی کو کئی شک نہیں ہونا چاہئیے کہ مہنگائی… Continue 23reading ہم کسی دوست ملک کے پاس جاتے ہیں تو وہ کہتے ہیں مانگنے آ گئے ہیں، ہم دوست ملک کو فون کرتے ہیں تو وہ کہتے ہیں قرضہ مانگیں گے، وزیراعظم