جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

جہازوں سے مبینہ پرزے چوری ہونے کی خبریں ،سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ردعمل آگیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

جہازوں سے مبینہ پرزے چوری ہونے کی خبریں ،سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ردعمل آگیا

جہازوں سے مبینہ پرزے چوری ہونے کی خبریں ،سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ردعمل آگیا کراچی (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)کے ترجمان نے کہاہے کہ کے کے ایوی ایشن کے جہازوں سے مبینہ پرزے چوری ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ترجمان سی اے اے کے مطابق نادہندہ کمپنی کے کے… Continue 23reading جہازوں سے مبینہ پرزے چوری ہونے کی خبریں ،سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ردعمل آگیا

بھارت کے دورے سے آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی باہر

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

بھارت کے دورے سے آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی باہر

بھارت کے دورے سے آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی باہر سڈنی (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے بھارت کے دورے سے آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی انجری مسائل کے باعث باہر ہو گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق دورہ بھارت سے باہر ہونے والے کھلاڑیوں میں مچل اسٹارک، مچل مارش اور مارکوس اسٹوئنس شامل ہیں،مچل اسٹارک گھٹنے اور… Continue 23reading بھارت کے دورے سے آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی باہر

پاک فوج کے خلاف توہین آمیز مہم 3 ملزمان گرفتار

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

پاک فوج کے خلاف توہین آمیز مہم 3 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی) ایف آئی اے سائبرکرائم کی ایبٹ آباد میں کارروائی ، نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے خلاف توہین آمیز مہم چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ملزمان نے اعلیٰ عسکری قیادت کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پوسٹ کیے تھے۔ ملزمان کو بگرام،ہری پور اور حویلیاں… Continue 23reading پاک فوج کے خلاف توہین آمیز مہم 3 ملزمان گرفتار

موجودہ حکومت نے آرمی چیف لگایا تو تنازع 3 سال جاری رہے گا جنرل باجوہ سے تعلقات خراب نہیں ہوئے ، فواد چوہدری

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

موجودہ حکومت نے آرمی چیف لگایا تو تنازع 3 سال جاری رہے گا جنرل باجوہ سے تعلقات خراب نہیں ہوئے ، فواد چوہدری

​اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے  پاکستان تحریک انصاف  کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا  ہے کہ تحریک انصاف نے پنڈی کو بتادیا ہے کہ اگر موجودہ حکومت نئے آرمی چیف کی تعیناتی کرے گی تو پھر تنازع اگلے تین سال جاری رہے گا، جنرل قمر… Continue 23reading موجودہ حکومت نے آرمی چیف لگایا تو تنازع 3 سال جاری رہے گا جنرل باجوہ سے تعلقات خراب نہیں ہوئے ، فواد چوہدری

عمران خان کی خواہش پر پاکستان کی کرکٹ کوتباہ کردیا گیا کامران اکمل پھٹ پڑے

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کی خواہش پر پاکستان کی کرکٹ کوتباہ کردیا گیا کامران اکمل پھٹ پڑے

لاہور (یواین پی، این این آئی) پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے کہا ہے کہ عمران خان کی خواہش پر پاکستان میں کرکٹ کو تباہ کردیا گیا ہے۔ عمران خان 92 کے بعد کسی گرانڈ میں نہیں گئے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے کامران اکمل نے کہا کہ… Continue 23reading عمران خان کی خواہش پر پاکستان کی کرکٹ کوتباہ کردیا گیا کامران اکمل پھٹ پڑے

کپتان بابر اعظم کی وہ انتہائی خوبصورت شاٹ جسے نویں جماعت کے تعلیمی نصاب کا حصہ بنا دیا گیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

کپتان بابر اعظم کی وہ انتہائی خوبصورت شاٹ جسے نویں جماعت کے تعلیمی نصاب کا حصہ بنا دیا گیا

لاہور(این این آئی) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی دلکش کور ڈرائیو کی دنیا معترف ہے اور اب اسٹار بیٹر کی ڈرائیو کو تعلیمی نصاب کا حصہ بھی بنا دیا گیا ہے۔انضمام الحق، محمد یوسف، ناصر حسین اور سنیل گواسکر سمیت دنیا کے نامور کمنٹیٹرز بھی اپنے تجزیوں کے دوران نوجوانوں کو بابر اعظم… Continue 23reading کپتان بابر اعظم کی وہ انتہائی خوبصورت شاٹ جسے نویں جماعت کے تعلیمی نصاب کا حصہ بنا دیا گیا

وزیراعلیٰ سندھ کی ناراضگی، ڈی سی جامشورو لاکھوں لوگوں کو سیلاب میں چھوڑ کر چھٹی پر چلے گئے

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

وزیراعلیٰ سندھ کی ناراضگی، ڈی سی جامشورو لاکھوں لوگوں کو سیلاب میں چھوڑ کر چھٹی پر چلے گئے

کراچی،اسلام آباد(این این آئی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی ناراضگی کے بعد ڈی سی جامشورو چھٹی پر چلے گئے۔سندھ میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے بعد کئی ڈپٹی کمشنرز کو عہدوں سے ہٹایا گیا تھا، بدانتظامی اور خراب کارکردگی پر قمبر شہداد کوٹ اور سکھر کے ڈپٹی کمشنرز کا تبادلہ کیا گیا تھا۔ ذرائع کے… Continue 23reading وزیراعلیٰ سندھ کی ناراضگی، ڈی سی جامشورو لاکھوں لوگوں کو سیلاب میں چھوڑ کر چھٹی پر چلے گئے

انتظار کی گھڑیاں ختم ،نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق بڑا اعلان ہوگیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

انتظار کی گھڑیاں ختم ،نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق بڑا اعلان ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف واپس آ رہے ہیں، عوام جس طرح ان کا استقبال کرینگے،عمران خان کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی،عمران خان ملک میں فتنہ و فساد برپا کرنا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی چیئر مین مذہب کو سیاست… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم ،نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق بڑا اعلان ہوگیا

ڈالر کی قیمت کہاں تک جائیگی؟ خوفناک پیشگوئی کردی گئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

ڈالر کی قیمت کہاں تک جائیگی؟ خوفناک پیشگوئی کردی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی )معاشی ماہرین نے رواں مالی سال کے دوران روپیہ کی قدر مزید گر جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔معاشی ماہرین کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت آئندہ چند روز کے دوران 230 سے 235 روپے کی سطح تک پہنچ سکتی ہے۔ جبکہ رواں مالی سال کے دوران انٹربینک… Continue 23reading ڈالر کی قیمت کہاں تک جائیگی؟ خوفناک پیشگوئی کردی گئی