اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

جہازوں سے مبینہ پرزے چوری ہونے کی خبریں ،سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ردعمل آگیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہازوں سے مبینہ پرزے چوری ہونے کی خبریں ،سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ردعمل آگیا

کراچی (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)کے ترجمان نے کہاہے کہ کے کے ایوی ایشن کے جہازوں سے مبینہ پرزے چوری ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

ترجمان سی اے اے کے مطابق نادہندہ کمپنی کے کے ایوی ایشن کو 2018 میں سیل کیا گیا تھا اور اس کے جہاز تحویل میں لیے گئے تھے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے کہا کہ ضبط شدہ جہازوں کے پنکھے چوری ہونے کی خبریں من گھڑت ہیں۔

تصویر سے ظاہر ہے کہ 2018 میں بھی جہاز پر پنکھا نہیں تھا۔ترجمان سی اے اے کے مطابق جھوٹی خبر کے پیچھے ذاتی مفاد و مقاصد کار فرما ہیں، معاملے کو غلط رنگ دینے کی کوششیں کی گئی، قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

 

موضوعات:



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…