جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

ایف اے ٹی ایف سے متعلق 11 میں سے 10 نکات پر پاکستان کے اقدامات کم موثرقرار

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

ایف اے ٹی ایف سے متعلق 11 میں سے 10 نکات پر پاکستان کے اقدامات کم موثرقرار

اسلام آباد (این این آئی)ایشیا پیسیفک گروپ آن منی لانڈرنگ (اے پی جی) نے انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت (اے ایم ایل/سی ایف ٹی)کے خلاف 11 میں سے 10 عالمی اہداف اور نکات کے حصول کے لیے پاکستانی اقدامات کو کم موثرقرار دیا ہے ،ملک نے واچ ڈاگ کی 40 میں… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف سے متعلق 11 میں سے 10 نکات پر پاکستان کے اقدامات کم موثرقرار

حکومت نے آرمی چیف کی مدمت ملازمت میں توسیع سے متعلق عمران خان کی تجویز مسترد کردی

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

حکومت نے آرمی چیف کی مدمت ملازمت میں توسیع سے متعلق عمران خان کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد( آن لائن) حکومت نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدمت ملازمت میں توسیع سے متعلق عمران خان کی تجویز مسترد کردی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر بحث قبل از وقت ہے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان… Continue 23reading حکومت نے آرمی چیف کی مدمت ملازمت میں توسیع سے متعلق عمران خان کی تجویز مسترد کردی

بھارتی پولیس کوشاداب اورآصف کی ٹکرٹرول کرنا مہنگا پڑگیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

بھارتی پولیس کوشاداب اورآصف کی ٹکرٹرول کرنا مہنگا پڑگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کی پولیس کو ایشیا کپ کے میچ میں شاداب اور آصف علی کی ٹکر کو ٹرول کرنا مہنگا پڑ گیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق بھارت کے دارالحکومت دہلی کی پولیس نے ایشیا کپ کے میچ میں فیلڈنگ کے دوران شاداب اور آصف علی کی ٹکراور کیچ چھوٹنے کو ٹریفک… Continue 23reading بھارتی پولیس کوشاداب اورآصف کی ٹکرٹرول کرنا مہنگا پڑگیا

افغانستان سے پاک فوج کی چوکیوں پر فائرنگ، تین جوان شہید

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

افغانستان سے پاک فوج کی چوکیوں پر فائرنگ، تین جوان شہید

راولپنڈی(آن لائن) ضلع کرم کے علاقے خرلاچی میں بین الاقوامی سرحد کے اس پار افغانستان کے اندر سے دہشت گردوں نے پاکستانی جوانوں پر فائرنگ کی، تین اہلکار بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے جبکہ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی کے نتیجے میں دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان پہنچنے کی مصدقہ اطلاعات ہیں… Continue 23reading افغانستان سے پاک فوج کی چوکیوں پر فائرنگ، تین جوان شہید

عوام پیٹرول کی بچت کیلئے پیدل اور سائیکل پر سفر کریں، خواجہ آصف کا مشورہ

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

عوام پیٹرول کی بچت کیلئے پیدل اور سائیکل پر سفر کریں، خواجہ آصف کا مشورہ

، خواجہ آصف کا مشورہ اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف نے عوام کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول اور بجلی کی بچت کریں اور پیٹرول کی بچت کے لیے پیدل چلیں یا سائیکل پر سفر کریں۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو دیتے ہوئے انہوںنے کہا… Continue 23reading عوام پیٹرول کی بچت کیلئے پیدل اور سائیکل پر سفر کریں، خواجہ آصف کا مشورہ

فائنل میں شکست،گرین شرٹس کی ناقص پلاننگ کا پول کھل گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

فائنل میں شکست،گرین شرٹس کی ناقص پلاننگ کا پول کھل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا کپ فائنل میں شکست نے گرین شرٹس کی ناقص پلاننگ کا پول کھول دیا، سابق کرکٹرز بھی پھٹ پڑے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ایشیا کپ سپر فور میچ میں میں پاکستان ٹیم کو سری لنکا سے شکست ہوئی تو توقعات وابستہ کی گئیں کہ فائنل میں زبردست… Continue 23reading فائنل میں شکست،گرین شرٹس کی ناقص پلاننگ کا پول کھل گیا

سوات میں دھماکا، 5 افراد شہید

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

سوات میں دھماکا، 5 افراد شہید

سوات(آن لائن/این این آئی) خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے برہ بانڈئی میں بم دھماکے میں امن کمیٹی کے رکن ادریس خان سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق برہ بانڈئی میں امن کمیٹی کے رکن کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کیا گیا جس سے وہ جان کی بازی ہار گئے۔ڈی… Continue 23reading سوات میں دھماکا، 5 افراد شہید

ملکہ الزبتھ دوم کا ‘خفیہ خط جسے 2085میں کھولا جائے گا

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

ملکہ الزبتھ دوم کا ‘خفیہ خط جسے 2085میں کھولا جائے گا

ملکہ الزبتھ دوم کا خفیہ خط   جسے 2085میں کھولا جائے گا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حال ہی میں انتقال کرجانے والی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا تحریر کردہ ایک خط آسٹریلیا میں چھپا کر رکھا گیا ہے جسے مزید 63 سال تک پڑھنا ممکن نہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملکہ… Continue 23reading ملکہ الزبتھ دوم کا ‘خفیہ خط جسے 2085میں کھولا جائے گا

امام کعبہ نے پاکستانی سیلاب زدگان کی مدد کو دینی فریضہ قرار دے دیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

امام کعبہ نے پاکستانی سیلاب زدگان کی مدد کو دینی فریضہ قرار دے دیا

مکہ مکرمہ (این این آئی)امام کعبہ عبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کرنا دینی فریضہ ہے۔امام کعبہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی سیلاب زدگان کے لئے عطیات جمع کرنے کی منظوری دینا خادم الحرمین الشریفین کا احسن اقدام ہے۔امام کعبہ نے پاکستانیوں کو دینی… Continue 23reading امام کعبہ نے پاکستانی سیلاب زدگان کی مدد کو دینی فریضہ قرار دے دیا