اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

امام کعبہ نے پاکستانی سیلاب زدگان کی مدد کو دینی فریضہ قرار دے دیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2022 |

مکہ مکرمہ (این این آئی)امام کعبہ عبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کرنا دینی فریضہ ہے۔امام کعبہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی سیلاب زدگان کے لئے عطیات جمع کرنے کی منظوری دینا خادم الحرمین الشریفین کا احسن اقدام ہے۔امام کعبہ نے پاکستانیوں کو دینی بھائی قرار دیا اور کہا کہ پاکستانی عوام کے ساتھ ہمارے گہرے اور تاریخی مراسم ہیں۔انھوں نے ہدایت کی کہ سعودی شہریوں سمیت تمام غیر ملکی افراد پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کو یقینی بنائیں۔عبدالرحمن السدیس نے کہا کہ سعودی قیادت نے ہمیشہ مسلم ممالک کی مشکل وقت میں مدد کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…