ملک میں مزید سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا’ الرٹ جاری
لاہور ٗ پشاور( این این آئی)این ڈی ایم اے نے ملک میں مزید سیلاب کے خطرے کا الرٹ جاری کر دیا۔این ڈی ایم اے کے مطابق 17 سے 18 ستمبر کے دوران بھارت کا پانی ستلج، راوی اورچناب کومتاثر کر سکتا ہے۔این ڈی ایم اے نے متعلقہ وفاقی، صوبائی اور ضلعی محکموں کو احتیاط برتنے… Continue 23reading ملک میں مزید سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا’ الرٹ جاری