ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی ائیر پورٹ پر طیاروں کے انجن اور پرزے غائب ہونے کا انکشاف

datetime 14  ستمبر‬‮  2022 |

کراچی (آئی این پی)کراچی ایئرپورٹ پر نجی ایوی ایشن کمپنی کے جہازوں کے پنکھے پروپیپلرز اور دیگر سامان چوری ہونے کا انکشاف سامنے آیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر کھڑے طیاروں سے پرزے چوری ہونے کا انکشاف ہوا جبکہ کے کے ایوی ایشن کمپنی کے جہازوں کے پنکھے پروپیپلرزاور دیگر سامان بھی چوری ہوگئے،کروڑوں روپے مالیت کے جہازوں پر مٹی کے ڈھیر لگا ہے، ایوی ایشن کمپنی کی جانب سے سیل کرنے کے بعد جہازوں کی نگہبانی سی اے اے نہ کرسکا،نجی ایوی ایشن کمپنی کے جہاز کھڑے کھڑے خراب ہوگئے اور ٹائر بھی پنکچر ہے، نجی ایوی ایشن کمپنی کے جہازوں کو سی اے اے حکام کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے،مٹی تلے دب کر جہازوں کو اڑنے میں مدد دینے والے پنکھے بھی چوری ہوگئے ہیں،کمپنی کو سی اے اے چند سال قبل سیل کیا تھا ، سیل کرنے کے بعد کمپنی کے طیاروں،سامان کی ذمہ دارسی اے ایہوتی ہے تاہم سی اے اے حکام نے کمپنی کو سیل کرکے کھنڈر بنادیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…