پاکستان کا وہ علاقہ جہاں ایک بار پھر پیٹرول ناپید ہوگیا
قلات( این این آئی) قلات میں ایک بار پھر پیٹرول ناپید ہوگیا ایرنی پیٹرول فروخت کرنے والے من پسند ریٹس پر فروخت کرنے لگے ہیں قلات کے شہری مہنگے داموں پیٹرول خرید نے پر مجبور ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق قلات میں ایرانی پیٹرول بھی غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو گیا ہے پیٹرول… Continue 23reading پاکستان کا وہ علاقہ جہاں ایک بار پھر پیٹرول ناپید ہوگیا