پولیس نے 3 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 19 افراد کو جیل بھیج دیا، عدالت شدید برہم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے 3بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 19 افراد کو جیل بھیج دیا، جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جہاں جاتے ہو منشیات کے جھوٹے مقدمات درج کردیتے ہو۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے 3بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 19 افراد کو جیل بھیجنے پر… Continue 23reading پولیس نے 3 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 19 افراد کو جیل بھیج دیا، عدالت شدید برہم