ملک میں نئی موٹرویز کی تعمیر پر کام شروع کر دیا گیا
اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی سیکرٹری مواصلات وچیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد خرم آغا نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے وزارت مواصلات نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو ملک میں نئی موٹر ویز تعمیر کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں جس پر این ایچ اے نے کام شروع کر دیا ہے، پشاور سے… Continue 23reading ملک میں نئی موٹرویز کی تعمیر پر کام شروع کر دیا گیا