بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

وہاڑی ، دس سے زائد خونخوار آوارہ کتوں نے سات سالہ بچے کی جان لے لی

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

وہاڑی ، دس سے زائد خونخوار آوارہ کتوں نے سات سالہ بچے کی جان لے لی

وہاڑی(این این آئی)وہاڑی کی تحصیل میلسی کے علاقہ موضع شمن کی بستی ریاض آباد میں دس سے زائد خونخوار آوارہ کتوں نے سات سالہ بچے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں معصوم بچہ موقع پر ہی دم توڑ گیا ،افسوس ناک واقعہ کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ، بچے کی… Continue 23reading وہاڑی ، دس سے زائد خونخوار آوارہ کتوں نے سات سالہ بچے کی جان لے لی

ایشیا کپ میں بابراعظم کی مایوس کارکردگی پر میمز کی بھرمار

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

ایشیا کپ میں بابراعظم کی مایوس کارکردگی پر میمز کی بھرمار

دبئی (این این آئی)پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایشیا کپ 2022 کے دوران ناقص کارکردگی پر سوشل میڈیا پر ڈھیروں میمز وائرل ہوگئیں۔گزشتہ روز ایشیا کپ کے فائنل میچ میں بھی بابر اعظم کی بیٹنگ مایوس کن رہی جس کے باوجود بھی وہ ٹوئٹر کی ٹاپ ٹرینڈنگ میں شامل ہیں،بابر اعظم نے 6… Continue 23reading ایشیا کپ میں بابراعظم کی مایوس کارکردگی پر میمز کی بھرمار

عمران خان نے رابن رافیل سے ملاقات کی تصدیق کر دی

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

عمران خان نے رابن رافیل سے ملاقات کی تصدیق کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی کامران خان نے دنیا نیوز پر سابق وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو کیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کامران یوسف نے اس انٹرویو کا ایک کلپ شیئر کیا اور لکھا کہ عمران خان کی رابن رافیل سے ملاقات کی تصدیق،  کس پر اعتبار کریں، فواد چوہدری نے… Continue 23reading عمران خان نے رابن رافیل سے ملاقات کی تصدیق کر دی

امریکہ پاکستان تعلقات کی بڑی اہمیت ہے، فواد چوہدری

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

امریکہ پاکستان تعلقات کی بڑی اہمیت ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ امریکہ پاکستان تعلقات کی بڑی اہمیت ہے، فواد چوہدری نے چوبیس گھنٹوں میں رابن رافیل اور عمران خان کی ملاقات بارے پھر پینترا بدل لیا، انہوں نے ملاقات کے حوالے سے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ یہ ملاقات تین سال پہلے… Continue 23reading امریکہ پاکستان تعلقات کی بڑی اہمیت ہے، فواد چوہدری

عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر سرکس بازی بند کریں، شاہد خاقان

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر سرکس بازی بند کریں، شاہد خاقان

کراچی ( مانیٹرنگ، آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے عمران خان کے آرمی چیف کی تعیناتی بارے بیان پر ردعمل دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ کیا عمران خان کی سیاست اس کے گرد گھومتی ہے کہ آرمی چیف کون ہو گا، کیا عمران خان نے آئین پڑھا… Continue 23reading عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر سرکس بازی بند کریں، شاہد خاقان

میں امریکہ مخالف نہیں ہوں، عمران خان

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

میں امریکہ مخالف نہیں ہوں، عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)معروف صحافی کامران خان نے دنیا نیوز پر سابق وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو کیا، جس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ 85 سیٹوں والا مفرور کیسے آرمی چیف سلیکٹ کر سکتا ہے، ان کا کہنا تھا کہ اگر مخالفین الیکشن جیت جاتے ہیں تو پھر… Continue 23reading میں امریکہ مخالف نہیں ہوں، عمران خان

عمران خان کی حکومت کو مذاکرات کی دعوت

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کی حکومت کو مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)معروف صحافی کامران خان نے دنیا نیوز پر سابق وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو کیا، جس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ 85 سیٹوں والا مفرور کیسے آرمی چیف سلیکٹ کر سکتا ہے، ان کا کہنا تھا کہ اگر مخالفین الیکشن جیت جاتے ہیں تو پھر… Continue 23reading عمران خان کی حکومت کو مذاکرات کی دعوت

پی ڈی ایم کا پنجاب میں جلد تبدیلی کا دعویٰ نمبرز گیم الٹانے میں مصروف

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

پی ڈی ایم کا پنجاب میں جلد تبدیلی کا دعویٰ نمبرز گیم الٹانے میں مصروف

لاہور ،اسلام آباد(این این آئی) مائنس ون کے شور میں پی ڈی ایم نے پنجاب میں بھی جلد تبدیلی کا دعوی کردیا، پی ڈی ایم نمبرز گیم کو الٹ پلٹ کرنے میں مصروف ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ڈی ایم پنجاب کا اقتدار چھن جانے کے بعد پھر حصول اقتدار کے لئے متحرک… Continue 23reading پی ڈی ایم کا پنجاب میں جلد تبدیلی کا دعویٰ نمبرز گیم الٹانے میں مصروف

سیاسی گہما گہمی ،پنجاب حکومت نے 9 ارب 69 کروڑ کے فنڈز ضائع کردئیے

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

سیاسی گہما گہمی ،پنجاب حکومت نے 9 ارب 69 کروڑ کے فنڈز ضائع کردئیے

لاہور (آن لائن) ملک بھر میں اور بالخصوص پنجاب میں جاری سیاسی گہما گہمی کے باعث پنجاب حکومت نے 9 ارب 69 کروڑ کے فنڈز ضائع کردئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ فنڈز عالمی بنک اور ایشین ڈویلپمنٹ بنک نے ترقیاتی منصوبوں کے لئے بطور قرض جاری کئے تھے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے… Continue 23reading سیاسی گہما گہمی ،پنجاب حکومت نے 9 ارب 69 کروڑ کے فنڈز ضائع کردئیے