ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نے رابن رافیل سے ملاقات کی تصدیق کر دی

datetime 12  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی کامران خان نے دنیا نیوز پر سابق وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو کیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کامران یوسف نے اس انٹرویو کا ایک کلپ شیئر کیا اور لکھا کہ عمران خان کی رابن رافیل سے ملاقات کی تصدیق،  کس پر اعتبار کریں، فواد چوہدری نے پہلے ملاقات کی تردید کی تھی، اس کلپ میں کامران خان نے سوال کیا کہ آپ کی جو بات چیت ہو رہی ہے اس میں کوئی اچھی خبر ہے آپ اس سے مطمئن ہیں، جس پر عمران نے کہا کہ میری تو ابھی رابن رافیل سے جنہیں میں پرانا جانتا ہوں وہ اصل میں امریکن گورنمنٹ کے ساتھ بھی ہیں اور ان کے تھنک ٹینکس کے ساتھ بھی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…