ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

پاکستان میں گندم کی قیمت نے 75سالہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

پاکستان میں گندم کی قیمت نے 75سالہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں گندم کی قیمت نے 75سالہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔14ستمبر 2022ء کو اوپن مارکیٹ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک بھر میں گندم کی ریکارڈ گرانی ہو گئی ہے۔ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ جڑواں شہروں میں گندم کی قیمت 3560روپے سے 3600روپے فی چالیس کلو گرام… Continue 23reading پاکستان میں گندم کی قیمت نے 75سالہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے

ڈالر کے ریٹ میں ہوشربا اضافہ

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

ڈالر کے ریٹ میں ہوشربا اضافہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی ) انٹر بینک میں روپے کی قدر نہ سنبھل سکی،پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر 68 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 235 روپےکا… Continue 23reading ڈالر کے ریٹ میں ہوشربا اضافہ

بغاوت کا مقدمہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہباز گل کو رہا کرنے کا حکم

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

بغاوت کا مقدمہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہباز گل کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا جبکہ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ ایف آئی آر میں لکھی ہوئی باتیں شہباز گِل نے کی تھیں ؟ کیا آپ آرمڈ فورسز… Continue 23reading بغاوت کا مقدمہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہباز گل کو رہا کرنے کا حکم

کل سے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ متوقع

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

کل سے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ متوقع

اسلام آباد، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 16 ستمبرسے کم ہونے کا امکان ہے.روزنامہ جنگ میں خالد مصطفی کی خبر کے مطابق زرائع کا کہنا ہے کہ  پٹرول کی قیمت 9.62 روپئے کم ہوکر 235.98 روپئے سے 226روپئے ہوسکتی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 3.04روپئے اضافے کے بعد 247.26سے بڑھ کر… Continue 23reading کل سے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ متوقع

سابق آئی سی سی امپائر اسد رؤف انتقال کرگئے

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

سابق آئی سی سی امپائر اسد رؤف انتقال کرگئے

لاہور(این این آئی)پاکستان اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے ایلیٹ پینل کے امپائر اسد رف لاہور میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق سابق آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹر اسد رئوف لاہور میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 66 برس تھی۔اسد رئوف کے خاندانی ذرائع کے مطابق ان… Continue 23reading سابق آئی سی سی امپائر اسد رؤف انتقال کرگئے

ریاست پاکستان کی جانب سے یوکرائن کو اسلحے فراہم کرنے کی خبریں خطرناک ہیں، اسفندیار ولی خان

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

ریاست پاکستان کی جانب سے یوکرائن کو اسلحے فراہم کرنے کی خبریں خطرناک ہیں، اسفندیار ولی خان

اسلام آباد(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ ریاست پاکستان کی جانب سے یوکرائن کو اسلحے فراہم کرنے کی خبریں خطرناک ہیں۔ اگر یہ خبریں سچ پر مبنی ہیں تو اس کے نتائج خطرناک ہوں گیاور اسکیبرے اثرات پورے پاکستان کے عوام پر پڑیں گے۔ باچا… Continue 23reading ریاست پاکستان کی جانب سے یوکرائن کو اسلحے فراہم کرنے کی خبریں خطرناک ہیں، اسفندیار ولی خان

ایک اور لڑکی کی نسیم شاہ سے اظہارِ محبت کی ویڈیو وائرل

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

ایک اور لڑکی کی نسیم شاہ سے اظہارِ محبت کی ویڈیو وائرل

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ سے محبت کا اظہار کرنے والی ایک اور لڑکی کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جرسی پہنی ہوئی ہے اور کہہ رہی ہیں کہ پاکستان کی کارکردگی… Continue 23reading ایک اور لڑکی کی نسیم شاہ سے اظہارِ محبت کی ویڈیو وائرل

تحریک انصاف نے حکومت پر عمران خان کے خلاف مذہب کے استعمال کا الزام عائد کر دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

تحریک انصاف نے حکومت پر عمران خان کے خلاف مذہب کے استعمال کا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں نے حکمراں اتحاد اور خاص طور پر پاکستان مسلم لیگ (ن)پر پارٹی سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مذہب کا استعمال اور مذہبی اشتعال انگیزی پھیلانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ایم ایل (ن)عمران خان کو لوگوں میںمتنازع بنانے کے لیے… Continue 23reading تحریک انصاف نے حکومت پر عمران خان کے خلاف مذہب کے استعمال کا الزام عائد کر دیا

جلد اچھی خبر آنے والی ہے، تمام فریقین ایک چھت تلے جمع ہوں یہ اب ناممکن نہیں،صدر مملکت

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

جلد اچھی خبر آنے والی ہے، تمام فریقین ایک چھت تلے جمع ہوں یہ اب ناممکن نہیں،صدر مملکت

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جلد اچھی خبر آنے والی ہے، سیاسی مفاہمت ہو ، تمام فریقین ایک چھت تلے جمع ہوں یہ اب ناممکن نہیں، کوشش ہے مسائل کا حل مذاکرات سے ہی نکل آئے،آپس میں گفتگو کے لیے میرے دروازے کھلے ہیں، کچھ لو اور… Continue 23reading جلد اچھی خبر آنے والی ہے، تمام فریقین ایک چھت تلے جمع ہوں یہ اب ناممکن نہیں،صدر مملکت