ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

60روپے کا یونٹ ناقابل برداشت مہنگی بجلی کا جن انڈسٹری کو نگلنے لگا، پاور لومز سیکٹر بری طرح متاثر

datetime 13  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)فیصل آباد میں پاور لومز مالکان بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر سراپا احتجاج بن گئے جس کے باعث پاور لومز سیکٹر بری طرح متاثر ہوگیا۔فیصل آباد میں بجلی کی

قیمتوں میں اضافے نے پاور لومز سیکٹر کی کمر توڑ کر رکھ دی جس کی وجہ سے مالکان فیکڑیاں بند کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں،مالکان نے بے روزگار ہونے والے ہزاروں مزدوروں کے ساتھ سڑکوں پر نکل کر احتجاج ریکارڈ کروایا۔پاور لومز مالکان کے مطابق پیدواری لاگت سے

خسارے کے بوجھ تلیدبی فیکڑیاں بند ہو رہی ہیں اور ہنر مند بے روزگار ہو رہے ہیں۔پاور لومز مالکان نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ وہ حکومت کو بتا چکے ہیں کہ

بجلی کی موجودہ قیمت پر انڈسٹری نہیں چل سکے گی اب فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں اور مزدور بے روزگار ہورہا

ہے، 60 روپے بجلی کا یونٹ انڈسٹری کیلئے ناقابل برداشت ہے اور مہنگی بجلی کا جن انڈسٹری کو نگل رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…