اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

انصاف آفٹر نون سکولز میں پڑھانے والے 7 ہزار اساتذہ پر ٹیکس عائد

datetime 13  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی ) انصاف آفٹر نون سکولز میں پڑھانے والے 7 ہزار اساتذہ پر ٹیکس عائد، نان فائلر سے 20 فیصد اور فائلر 10 فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا،

اساتذہ کی تنخواہ سے ٹیکس کی مد میں سالانہ 35 ہزار روپے تک کی کٹوتی ہوگی۔انصاف آفٹر نون سکولز کے نان ٹیچنگ سٹاف کی تنخواہ میں سے بھی ٹیکس وصول کیا جائے گا۔۔انصاف سکولوں میں جونیئر اساتذہ کو 12000 اور سینئر اساتذہ کو 15000 روپے تک ماہانہ معاوضہ دیا جاتا ہے

۔ ٹیکس کی ریکوری بھی یکمشت کرنے کے فیصلے پر اساتذہ پریشان ہیں۔اساتذہ کا کہنا ہے ٹیکس عائد کرنے سے قبل کم سے کم پہلے گائیڈ لائن جاری کی جاتی۔

اساتذہ نے صوبائی وزیر تعلیم مراد راس سے ٹیکس کٹوتی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔انکا کہنا ہے انصاف سکول میں پڑھانے والے

ٹیچرز کو پہلے ہی سال میں نو ماہ کی تنخواہیں دی جاتی ہیں۔مہنگائی کے دور میں اساتذہ پرٹیکس عائد کرنا بلاجواز ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…