لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈنے خیبر پختونخوا کے لیفٹ آرم اسپنر آصف آفریدی کو اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ کرکٹر آصف آفریدی کو آرٹیکل 4 اعشاریہ 7 اعشاریہ 1 کے تحت معطل کرتے ہو ئے نوٹس آف چارج جاری کر دیا گیا ہے۔وہ تحقیقات مکمل ہونے تک کرکٹ کی کسی بھی طرح کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے، انہیں 14 روز کے اندر جواب جمع کرانے کا کہا گیا ہے ۔آصف آفرید ی کوپی سی بی کو ڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2 اعشاریہ 4 کی دو بار خلاف ورزی پر چارج کیا گیا ہے ۔یہ آرٹیکل پی سی بی ویجیلنس اینڈ سکیورٹی ڈپارٹمنٹ کو اپروچز کے حوالے سے بروقت آگاہ نہ کرنے اور چھپانے کے حوالے سے ہے۔
پاکستان میں کرکٹ کرپشن کا ایک اور کیس سامنے آگیا پی سی بی نے کرکٹ کھلاڑی کو معطل کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت



















































