ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

چینی سرمایہ کار سیلاب زدگان کی مدد کے لیے میدان میں آگئے

datetime 13  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)چینی سرمایہ کاروں کی تنظیم پانڈا انڈسٹریزایسوسی ایشن نے امدادی سامان بھجوا دیا، چینی قونصل جنرل چاوشرن نے امدادی سامان کے ٹرکوں کو رخصت کیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں چینی سرمایہ کارسیلاب زدگان کی مدد کیلئے میدان میں آگئے ، چینی سرمایہ کاروں کی تنظیم پانڈا انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے امدادی سامان بھجوا دیا۔پنجاب میں 4ہزارسیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان بجھوایا گیا ، چینی قونصل جنرل چاوشرن نے امدادی سامان کے ٹرکوں کو رخصت کیا،امدادی سامان کے 7 ٹرک کل کمشنرڈیرہ غازی خان کے حوالے کئے جائیں گے۔چینی قونصل جنرل نے بتایا کہ تباہ کن سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دکھ اور افسوس ہے ، چینی حکومت نے بھی 400 ملین یوآن کی امداد پاکستان کو دی ہے ، سیلاب زدگان کی مزید امداد بھی کی جائے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…