جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

انتقال کے 6 ماہ بعد شین وارن کے اکائونٹ سے ٹوئٹ سامنے آگیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے لیجنڈری اسپنر شین وارن کی موت کے 6 ماہ بعد ان کے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ سے ٹوئٹ سامنے آ گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق

شین وارن کے ٹوئٹر اکائونٹ سے ان کے خاندان کی جانب سے پیغام جاری کیا گیا۔ شین وارن کے خاندان کی جانب سے ان کے اکائونٹ پر شیئر ہونے والے ٹوئٹ میں شین وارن کو سالگرہ کی مبارک باد دی گئی ہے۔پیغام میں لکھا گیا ہے کہ آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔

واضح رہے کہ رواں سال مارچ میں آسٹریلیا کے لیجنڈری اسپنر شین وارن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے تھے، ان کی عمر 52 سال تھی۔ترجمان شین وارن نے کہا تھا کہ شین وارن تھائی لینڈ کے

وِلا میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے، ان کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوا تھا۔یاد رہے کہ شین وارن نے آسٹریلیا کی جانب سے

145 ٹیسٹ میچز میں 708 وکٹیں لیں، شین وارن نے 194 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 293 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔شین وارن نے 1992 سے 2007 تک آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…