ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

25 مئی کو کارکنوں پرتشدد، پنجاب حکومت کا جوڈیشل انکوائری کا فیصلہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے 25 مئی کو لانگ مارچ میں تشدد کے واقعات پر جوڈیشل انکوائری کروانے کا فیصلہ کرلیا،تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر پولیس تشدد کی جوڈیشل انکوائری کروائی جائے گی۔وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا کہ جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست کرنے جارہے ہیں ، وزیراعلی پرویز الٰہی سے درخواست کی ہے ، وہ آئندہ چوبیس میں جوڈیشل انکوائری کے لیے لکھ دیں گے۔ہاشم ڈوگر نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ کسی پولیس والے کے ساتھ زیادتی ہو، پولیس آفیسرز جوڈیشل انکوائری میں بتادیں کہ انہیں کس نے تشدد کا حکم دیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…