ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

اب ہوگا دما دم مست قلندر عمران خان نے پارٹی کواہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہاہے کہ عمران خان نے ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی ہدایات دی ہیںاوراس حوالے سے صوبائی،

ضلعی اور ریجنل صدور کو مراسلے بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کی جانب سے صوبائی، ضلعی اورریجنل صدور کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے ملک کو سیاسی انتشار میں دھکیلا ہے، بجلی، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں

اضافہ بنیادی اشیائے خورونوش کے لوازمات کے عوام کی دسترس سے دور کرنے کی وجہ بن رہا ہے۔اسد عمر نے مراسلے میں کہا ہے کہ

چیئرمین نے مہنگائی کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کی ہدایات دی ہیں، ضلعی صدور، تنظیمیں احتجاج کی بلا تاخیر منصوبہ بندی کریں، اور 12 ستمبر تک احتجاجی پلان بھجوائیں۔

اسد عمر نے کہا کہ احتجاج کا باضابطہ پلان کی شکل میں اپنے بالائی تنظیم کو 12 ستمبر بروز سوموار تک ارسال کریں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…