اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک بھر میں ڈینگی کا مرض خطرناک صورتحال اختیار کرنے لگا، عوام میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2022 |

ملک بھر میں ڈینگی کا مرض خطرناک صورتحال  اختیار کرنے لگا

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں ڈینگی کے کیسز بڑھنے لگے جس کے باعث عوام میں خوف وہراس پھیل گیا تفصیلات کے مطابق پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں ڈینگی کا

مرض خطرناک صورتحال اختیار کرنے لگا ،کراچی میں ڈینگی سے دوسری موت رپورٹ ہوئی ہے جبکہ شہر میں ڈینگی کے مریضوں سے ہسپتالوں میں مختص وارڈز بھر گئے ہیں۔صوبہ پنجاب میں ایک دن میں 125 سے زائد افراد ڈینگی میں مبتلا ہو گئے

اور اب تک پنجاب میں ڈینگی سے 4 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔دوسری جانب ملک کے اکثر علاقوں میں بخار کی گولی کی قلت برقرار ،

پنجاب میں بخار کی گولی دستیاب ہی نہیں ہے اور چار ہفتوں سے میڈیکل اسٹور والے سپلائی کے منتظر ہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق

بلوچستان میں بھی ایک ماہ سے بخار کی گولی مشکل سے مل رہی ہے جبکہ پشاور میں بخار کی گولی کے پتے کی قیمت 17 روپے سے 30 روپے تک جا پہنچی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…