جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

اپوزیشن نے پنجاب حکومت گرانے کیلئے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے: افتخار درانی کا دعویٰ

datetime 12  ستمبر‬‮  2022 |

اپوزیشن نے پنجاب حکومت گرانے کیلئے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے، افتخار درانی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخار درانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت گرانے کیلئے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔

نجی میڈیا سے گفتگو میں افتخار درانی نے کہاکہ پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت کو گرانے کی سازش کی جا رہی ہے، ہمارے لوگوں کو فون آ رہے ہیں اور انہیں کہا جا رہا ہے کہ پارٹی چھوڑ دیں۔انہوںنے کہاکہ اپوزیشن کی پنجاب حکومت کو گرانے کی کوششوں سے متعلق عمران خان کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے اور جو لوگ پارٹی چھوڑیں گے نااہلی ان کا انتظار کر رہی ہے، اگر انہیں اپنی سیاست پیاری نہیں ہے تو بے شک پارٹی چھوڑ دیں۔افتخار درانی نے کہاکہ اپوزیشن نے پنجاب حکومت کو گرانے کے لیے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے لیکن اس پر عمل درآمد کے لیے کوششیں جاری ہیں، ہم سیاسی میدان میں انہیں دوبارہ شکست دیں اور واپس حکومت قائم کریں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…