بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

دیوی کی خوش کرنے کے لیے بھارتی کسان نے اپنی زبان کاٹ دی

datetime 12  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی )بھارت کے ایک کسان نے مندر میں دیوی کو خوش کرنے کے لیے اپنی زبان کاٹ دی ۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈیا کی شمالی ریاست اترپردیش کے مشہور مندر میں ایک 40 سالہ شخص کی جانب سے اپنی زبان کاٹنے کے بعد

وہاں موجود ہجوم میں خوف و ہراس پھیل گیا۔پولیس آفیسر ابھیلاش تیواری نے بتایا کہ اس شخص اور اس کی بیوی نے اس سے قبل مذہبی رسومات ادا کیں اور پھر چاقو نکال کر اس نے اپنی زبان کاٹ کر مندر کے دروازے پر رکھ دی۔ابھیلاش تیواری نے کہا کہ مندر میں تعینات ہمارے افسران نے دوسرے عبادت گزاروں کی مدد سے اسے ہسپتال پہنچایا۔تیواری نے مزید کہا کہ بیوی نے پولیس کو بتایا کہ اس کے شوہر نے دیوی کو خوش کرنے کے لیے اپنی زبان کی قربانی کی ہے لیکن وہ اس کی مزید وضاحت نہیں کر سکیں۔اپنے جسمانی اعضا کو نقصان پہنچانا اور بعض اوقات انسانی جان تک کی قربانی دینا انڈیا میں ایک بڑا مسئلہ ہے جہاں آبادی کا ایک بڑا طبقہ توہم پرستانہ عقائد کا حامل ہے۔بعض اوقات وہاں کے لوگ دیوتاں کو خوش کرنے کے لیے عجیب و غریب حرکتیں کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…