سرینگر(این این آئی)بھارتی حکومت نے پاکستان اورغیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جاری تحریک آزادی کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے کے لئے کنٹرول لائن اور بین الاقوامی سرحد کے قریب ایف ایم ریڈیو اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ فیصلہ بھارتی وزارت داخلہ نے کیا ہے۔ متعلقہ محکموں سے کہا گیا ہے کہ وہ کمیونٹی ایف ایم ریڈیو اسٹیشنوں کی حوصلہ افزائی کریں اور سرحد کے اس پار ایف ایم اسٹیشنوں کے ذریعے استعمال ہونے والی فریکوئنسیوں کو منتخب کریں۔پاکستان مخالف پروپیگنڈے کو پھیلانے کے لیے پنجاب میں کنٹرول لائن اور بین الاقوامی سرحد پر ہائی سگنل والے ایف ایم اسٹیشن چلانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔
بھارت پاکستان کیخلاف پروپیگنڈے کے لیے سرحدی علاقوں میںریڈیو سٹیشن قائم کرنے لگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور



















































