اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

آصف علی کے ایک یا دو چھکوں کیلئے اسے کتنے میچز دیں گے؟شدید تنقید کر دی گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ایشیا کپ کے فائنل میں شکست کے بعد قومی ٹیم کی سلیکشن پر سوالات اٹھائے ہیں۔ایک انٹرویومیں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ نے کہا کہ ہم لہولہان ہو چکے ہیں لیکن بات نہیں ماننی کہ

ٹیم کا مڈل آرڈر 4،5 اور 6 ہمارا مسئلہ ہے۔حفیظ نے کہاکہ میں یہ نہیں کہتا کہ یہ کھلاڑی برے ہیں لیکن اگر یہ پرفارمنس نہیں دیتے تو ہمارے پاس اور بھی بندے موجود ہیں، شعیب ملک ہے اسے کیوں نہیں کھلارہے؟ حیدر علی ہمارے پاس ہیں اسے کھلائیں۔انہوں نے کہاکہ حیدر علی کے ٹیلنٹ کو کیوں ضائع کر رہے ہیں، اگر آپ کو اسے تیسرے نمبر پر نہیں کھلانا تو چوتھے، پانچویں پر کھلائیں، یہ سب ہمارے اپنے ہیں لیکن آصف علی کے ایک یا دو چھکوں کے انتظار کے لیے اسے کتنے میچز دیں گے؟محمد حفیظ نے ٹیم کی شکست پر کی گئی اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان کو اپنی اس ہار سے سبق سیکھنا چاہیے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بہترین ٹیم بنانے کے لیے فوری فیصلے کرنے کی ضرورت ہے’۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…