ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی مشہور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو گرفتار کرلیا گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی) یوٹیوبر احمد علی کو اغوا کر کے اس پر تشدد کرنیوالے معروف ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

سیالکوٹ پولیس کے مطابق معروف ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف نانی والا اور اس کے ساتھیوں نے یوٹیوبر احمد علی کو اغواء کیا اور اسے گھنٹوں تشدد کا نشانہ بنایا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ندیم نانی والا نے پہلے یوٹیوبر احمد علی کو ڈرایا اور اپنی ایک حالیہ

آن لائن ویڈیو میں انہیں جھگڑے پر اکسایا۔بعد ازاں ٹک ٹاکر ندیم نانی والا اور اس کے چار ساتھیوں نے سیالکوٹ سے ڈسکہ پہنچ کر یوٹیوبر احمد علی

اور ان کے بھائی کو اغوا کرنے کی کوشش کی، یوٹیوبر کا بھائی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جبکہ احمد علی کو اغوا کر لیا گیا۔

یوٹیوبر احمد علی کی شکایت پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 365کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق

ٹک ٹاکر ندیم نانی والا نے احمد علی کو اغوا کرنے کا اقدام اپنے خلاف مضحکہ خیز ویڈیوز بنانے اور اِنہیں نے یوٹیوب پر اپلوڈ کرنے پر اٹھایا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…