بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم، بھارت بوکھلاہٹ کا شکار

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم، بھارت بوکھلاہٹ کا شکار

اوٹاوا(این این آئی ) کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم سے پہلے ہی بھارت گھبرا گیا اور اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے ریفرنڈم کو رکوانے کے لیے سرگرم ہوگیا۔مقامی میڈیا کے مطابق اعلان ہوتے ہی بھارتی سفارت خانہ سرگرم ہوگیا اور اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے ریفرنڈم رکوانے کی کوشش کر رہا ہے۔کینیڈا کے ایک مندر کے دروازے پر… Continue 23reading کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم، بھارت بوکھلاہٹ کا شکار

آشنا سے ملکرشوہر، بچوں کوہلاک کرنیوالی خاتون کو سزائے موت

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

آشنا سے ملکرشوہر، بچوں کوہلاک کرنیوالی خاتون کو سزائے موت

قاہرہ(این این آئی)مصر کی ایک فوج داری عدالت نے 26 سالہ خاتون اور اس کے مبینہ آشنا کوتین بچوں اور خاتون کے شوہرکوزہر دے کرہلاک کرنے کے جرم میں سزائے موت سنادی۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی قاہرہ کی قنا گورنری کے علاقے نجع حمادی کی فوجی عدالت نے خاتون اور اس کے عاشق کو سزائے موت… Continue 23reading آشنا سے ملکرشوہر، بچوں کوہلاک کرنیوالی خاتون کو سزائے موت

اسلام آباد جائیں گے تو حکومت گرا کر ہی واپس آئیں گے، پرویز خٹک

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

اسلام آباد جائیں گے تو حکومت گرا کر ہی واپس آئیں گے، پرویز خٹک

نوشہرہ ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خان خٹک نے کہاہے کہ قوم کو کپتان کی کال کی انتظار ہے، اس بار کپتان کی کال پر اسلام آباد جائینگے تو حکومت گراکر واپس آئینگے،وزیراعظم کچکول لیکر باہر کے دوروں پر جاکر غیر ملکی حکمرانوں کے پاؤں پڑ کر پیسے مانگ رہے… Continue 23reading اسلام آباد جائیں گے تو حکومت گرا کر ہی واپس آئیں گے، پرویز خٹک

کرپشن کیسز ،3 وزرائے اعظم نئے نیب قوانین سے مستفید ہوگئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

کرپشن کیسز ،3 وزرائے اعظم نئے نیب قوانین سے مستفید ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کرپشن کیسز سے بڑے بڑے نام بری ہوگئے، 3 وزرائے اعظم نیب کے نئے قوانین سے مستفید ہوگئے، احتساب کے عمل کا جنازہ نکل گیا۔اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پارلیمنٹ کو… Continue 23reading کرپشن کیسز ،3 وزرائے اعظم نئے نیب قوانین سے مستفید ہوگئے

امن و سکون کی تلاش میں 43 سالہ شخص نے 53 شادیاں کر لیں

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

امن و سکون کی تلاش میں 43 سالہ شخص نے 53 شادیاں کر لیں

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) امن و سکون کی تلاش میں 43 سالہ شخص نے 53 شادیاں کر لیں، عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی شہری ابوعبداللہ نے زیادہ شادیوں کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ایک ایسی عورت کی تلاش تھی جو انہیں خوش رکھ سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام بیویوں سے انصاف… Continue 23reading امن و سکون کی تلاش میں 43 سالہ شخص نے 53 شادیاں کر لیں

تین بچوں کی ماں نے 10 جماعت کے امتحانات میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

تین بچوں کی ماں نے 10 جماعت کے امتحانات میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی

سری نگر(این این آئی) جموں کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں تین بچوں کی ماہ سبرینہ خالق نے دسویں جماعت کے پرائیویٹ بورڈ امتحانات میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔ سبرینہ نے 500 میں سے 467 نمبر لیکر 93.4 فیصد سے ٹاپ پوزیشن حاصل کی، انہوں نے ریاضی، اردو، سائنس اور سوشل سائنس میں اے ون گریڈ… Continue 23reading تین بچوں کی ماں نے 10 جماعت کے امتحانات میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی

جے یو آئی کے بلوچستان حکومت میں شامل ہونے کے لئے رابطے تیز ہوگئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

جے یو آئی کے بلوچستان حکومت میں شامل ہونے کے لئے رابطے تیز ہوگئے

اسلام آباد، چمن (این این آئی)جے یو آئی کے بلوچستان حکومت میں شامل ہونے کے لئے رابطے تیز ہوگئے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نے جے یو آئی کو بلوچستان حکومت میں شمولیت کے لئے دعوت دیدی،مولانا عبدالواسع وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات سے متعلق مولانا فضل الرحمان کو بریفنگ دیں گے۔ذرائع کے مطابق جے… Continue 23reading جے یو آئی کے بلوچستان حکومت میں شامل ہونے کے لئے رابطے تیز ہوگئے

ملک بھر کے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

ملک بھر کے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف

لاہو ر(این این آئی) حکومت نے ماہ ستمبر کے بلوں میں 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارج نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جولائی میں300 یونٹس استعمال پر ایف پی اے چارج نہیں ہو گا ماہ ستمبر میں مشروط طور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارج نہ کرنیکا… Continue 23reading ملک بھر کے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف

قیمت بڑھانے کیلئے پیراسیٹامول کو بازار سے جان بوجھ کر غائب کرنے کا انکشاف

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

قیمت بڑھانے کیلئے پیراسیٹامول کو بازار سے جان بوجھ کر غائب کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)حکومت اور فارما انڈسٹری کے درمیان قیمتوں کے تعین کے معاملے پر تعطل کی وجہ سے پیداوار میں کمی کے باعث ملک بھر میں پیراسیٹامول کی قلت کا سامنا ہے جبکہ پاکستان ینگ فارماسسٹ ایسوسی ایشن (پی وائی پی اے)نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ پیراسیٹامول کی تیاری میں… Continue 23reading قیمت بڑھانے کیلئے پیراسیٹامول کو بازار سے جان بوجھ کر غائب کرنے کا انکشاف