پاک فوج نے سیلابی ریلے میں پھنسے 500 سے زائد متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا
جیکب آباد(این این آئی)پاک فوج نے سیلابی ریلے میں پھنسے 500 سے زائد متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا ہے۔ پاک آرمی ایمرجنسی ریسکیو اینڈ ریلیف ٹیم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آپریشن کا عمل تاحال جاری ہے۔پاک آرمی ریسکیو ٹیم نے نواعی علاقے ناوڑہ اور شاہ پور میں واٹر بوٹ کے ذریعے… Continue 23reading پاک فوج نے سیلابی ریلے میں پھنسے 500 سے زائد متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا