منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

آسٹریلیا نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے مزید لاکھوں ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

آسٹریلیا نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے مزید لاکھوں ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا

کینبرا(این این آئی) آسٹریلیا نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے مزید 30 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق آسٹریلین وزیر برائے بین الاقوامی ترقی پیٹ کونرے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیلاب سے پاکستان کا ایک تہائی حصہ متاثر ہو رہا ہے اور سیلاب سے مزید زندگیاں، خوراک اور… Continue 23reading آسٹریلیا نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے مزید لاکھوں ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا

شعیب ملک کو گزشتہ سال ہی ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا، محمد حفیظ کا انکشاف

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

شعیب ملک کو گزشتہ سال ہی ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا، محمد حفیظ کا انکشاف

اسلام آباد ٗ کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے انکشاف کیا ہے کہ شعیب ملک کو گزشتہ سال ہی ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا۔ایک انٹرویومیں سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ شعیب ملک نے 21، 22 سال پاکستان کی بہترین خدمت کی، اتنے طویل عرصے اپنی فٹنس کوبرقرار… Continue 23reading شعیب ملک کو گزشتہ سال ہی ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا، محمد حفیظ کا انکشاف

موٹروے پر سالٹ رینج میں خوفناک حادثہ متعدد افراد جاں بحق

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

موٹروے پر سالٹ رینج میں خوفناک حادثہ متعدد افراد جاں بحق

کلرکہار، موٹروے پر خوفناک حادثے میں دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق،8 زخمی میاں چنوں میں فرنس آئل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا، ٹریفک کی آمدروفت معطل ہوگئی کلرکہار/ میاں چنوں(آئی ا ین پی ) موٹروے پر سالٹ رینج میں خوفناک حادثے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے،… Continue 23reading موٹروے پر سالٹ رینج میں خوفناک حادثہ متعدد افراد جاں بحق

گوجرہ میں جعلی پیر نے جن اتارنے کے بہانے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

گوجرہ میں جعلی پیر نے جن اتارنے کے بہانے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

گوجرہ (این این آئی)گوجرہ میں جعلی پیر نے جن اتارنیکے بہانے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق لڑکی بھائی کے ساتھ دم کرانے آستانے آئی تھی کہ جعلی پیر نے جن اتارنے کے بہانے اس سے مبینہ طور پر زیادتی کی۔پولیس نے بتایا کہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ… Continue 23reading گوجرہ میں جعلی پیر نے جن اتارنے کے بہانے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

عمران خان سے وقت مانگا کس نے ہے؟ الیکشن ہماری مرضی سے ہوں گے، فضل الرحمان

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

عمران خان سے وقت مانگا کس نے ہے؟ الیکشن ہماری مرضی سے ہوں گے، فضل الرحمان

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک فتنے سے ہمارا واسطہ ہے جسے ہم کچل چکے ہیں،پہلے کہتا تھا آرمی چیف کو رخصت کرو اب کہتا ہے… Continue 23reading عمران خان سے وقت مانگا کس نے ہے؟ الیکشن ہماری مرضی سے ہوں گے، فضل الرحمان

رمیز راجہ نے ایشیاء کپ فائنل کے بعد بھارتی صحافی سے الجھنے کی وجہ بیان کر دی

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

رمیز راجہ نے ایشیاء کپ فائنل کے بعد بھارتی صحافی سے الجھنے کی وجہ بیان کر دی

کراچی(این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے ایشیا کپ فائنل کے بعد بھارتی صحافی سے الجھنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہاہے کہ مذکورہ صحافی کا سوال ٹھیک نہیں تھا،۔اپنے یوٹیوب چینل پر رمیز راجہ نے کہا کہ مذکورہ صحافی کا سوال ٹھیک نہیں تھا، فائنل میں شکست پر پوری پاکستانی قوم ناراض… Continue 23reading رمیز راجہ نے ایشیاء کپ فائنل کے بعد بھارتی صحافی سے الجھنے کی وجہ بیان کر دی

واپڈا نے شہری کو 81 یونٹ کا 58904 روپے بجلی بل بھیج دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

واپڈا نے شہری کو 81 یونٹ کا 58904 روپے بجلی بل بھیج دیا

پتوکی (این این آئی ) پتوکی لیسکو واپڈا تحصیل پتوکی جمبر کلاں ڈویژن کی ناہلی لیسکو واپڈا نے شہری کو 81 یونٹ کا 58904 روپے بجلی بل بھیج دیا۔ لیسکو افسران ،ملازمین کی غلطیوں نے شہریوں کو عدالتوں میں دھکے کھانے پر مجبور کردیا وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف فوری طور پر نوٹس لیں ۔تحصیل… Continue 23reading واپڈا نے شہری کو 81 یونٹ کا 58904 روپے بجلی بل بھیج دیا

مشکلات میں گھری عوام کیلئے خوشخبری ، وزیراعلی پنجاب نے بڑی منظوری دیدی

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

مشکلات میں گھری عوام کیلئے خوشخبری ، وزیراعلی پنجاب نے بڑی منظوری دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے دیہاتوں اور صنعتوں کو گیس کی فراہمی کے لیے نجی شعبے کے تعاون سے ایک منصوبے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔ یہ منصوبہ نجی… Continue 23reading مشکلات میں گھری عوام کیلئے خوشخبری ، وزیراعلی پنجاب نے بڑی منظوری دیدی

عمران خان کال دیں، حکیم ثنا اللہ انتظار میں بیٹھا ہے مولانا فضل الرحمان

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کال دیں، حکیم ثنا اللہ انتظار میں بیٹھا ہے مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک فتنے سے ہمارا واسطہ ہے جسے ہم کچل چکے ہیں،پہلے کہتا تھا آرمی چیف کو رخصت کرو اب کہتا ہے… Continue 23reading عمران خان کال دیں، حکیم ثنا اللہ انتظار میں بیٹھا ہے مولانا فضل الرحمان