پاکستان میں بیماریوں اور اموات کا خطرہ ، عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او)نے خبر دار کر دیا
نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ سیلاب کے بعد پاکستان میں بیماریوں اور اموات کی صورت میں دوسری آفت کا خطرہ ہے۔ ڈبلیو ایچ او 10 ملین ڈالر کے بعد امداد کے لیے نئی اپیل جاری کرے گا،دنیا بھر کے عطیات دینے والوں سے زندگیاں بچانے کے لیے دل کھول کر… Continue 23reading پاکستان میں بیماریوں اور اموات کا خطرہ ، عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او)نے خبر دار کر دیا